13 Oct سیّدناعتیقہ عبد اللہ رضی اللہ عنہ 2015-10-13 علمائے اسلام متفرق 463 سال مہینہ تاریخ سیّدناعتیقہ عبد اللہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ان سے عبداللہ بن صفوان نے روایت کی ہے اور ان کی (روایت کردہ)حدیث صحیح نہیں ہے بخاری نے ان کو صحابہ میں ذکرکیاہے مگران کی کوئی حدیث نہیں بیان کی ان کا تذکرہ ابن مندہ نے مختصرلکھاہے واللہ اعلم۔ (اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷) تجویزوآراء