ہیں۔ابوموسیٰ نے کہاہے کہ ان کی نسبت ابوزکریانے اپنے داداپراستدراک کیاہے حالاں کہ ان کے دادانے ان کاذکرکیاہےاورکہاہے کہ عسس(ان کا نام)ہے اوربعض نے کہاہے کہ دونوں نام ہیں اور برذعی نے انک عش کہاہےاسی طرح عثامہ بن قیس کی بابت بعض لوگوں نے عسامہ کہا ہے ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہےابواحمد نے ان کے نام کوعثیرکہاہے اور ان کی یہ حدیث روایت کی ہے کہ جب عورت کازفاف کیاجائے الخ ابواحمد نے ان دونوں کو ایک سمجھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)