19 Nov سیّدنا عوف ابوشبیل رضی اللہ عنہ 2015-11-19 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 569 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عوف ابوشبیل رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) کنیت ان کی ابوشبیل تھی۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کازمانہ پایاتھا۔ان سے ان کے بیٹے شہیل نے روایت کی ہے۔ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء