19 Nov سیّدنا عوف ابن حارث۔رضی اللہ عنہ 2015-11-19 علمائے اسلام متفرق 260 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عوف ابن حارث۔رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) کنیت ان کی ابوواقد تھی لیثی ہیں۔یہ جعفرکاقول ہے اوربعض لوگوں نے بیان کیاہے کہ ان کا نام حارث بن عوف تھاان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء