19 Nov سیّدنا عوف ابن مالک رضی اللہ عنہ 2015-11-19 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 493 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عوف ابن مالک رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عبدکلال۔اعرابی جشمی۔کنیت ان کی ابوالاحوص ہے۔عسکری نے ان کاتذکرہ لکھاہے جیساکہ ابن علی نے اپنے والد کے چچاسے انھوں نے عسکری سے نقل کیاہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء