ضمری۔جعبل بن سراقہ کے بھائی ہیں ۔دونوں بھائی صحابی ہیں۔عبدالواحد بن عوف بن سراقہ نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے سنان بن سلمہ کے خود انھیں کے ہاتھ سے تلوار لگ گئی اوروہ مرگئے تورسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی دیت نہیں دلائی اورمیرے بھائی جعبل بن سراقہ کی آنکھ قریظہ کی لڑائی میں جاتی رہی اس کی دیت بھی آپ نے نہیں دلائی۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)