07 Nov سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ) 2015-11-07 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 353 سال مہینہ تاریخ سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ان کا نسب نہیں بیان کیا گیا۔ ان کا تذکرہ ابن قانع نے لکھا ہے۔ ان سے ان کے بیٹے یعلی نے روایت کی ہے کہ یہ کہتے تھے ہم نبی ﷺ کے زمانے میں ریا کو شرک اصغر سمجھتے تھے اس کو ابن دباغ اندسلی نے ذکر کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) تجویزوآراء