)
کنیت ان کی ابو حاجب کلابی ہے۔ انکا تذکرہ ابن قانع نے لکھا ہے ان سے ان کے بیٹے حاجب نے رویت کی ہے ہ یہ نبی ﷺ کے پاس
حضر ہوئے تھے اور آپ سے بیعت کی تھی ابن ابی حاتم نے کہا ہے کہ اوس کلابی ضحاک بن سفیان کلابی سے روایت کرتے ہیں ور ان سے ان کے بیٹے حاجب رویت کرتے ہیں۔ ان کا تذکرہ ابن دباغ اندسلی نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)