07 Nov سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ) 2015-11-07 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 401 سال مہینہ تاریخ سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) کنیت ان کی ابو کبشہ۔ رسول خدا ﷺ کے غلام ہیں۔ بعض لوگ ان کا نام سلیمان کہتے ہیں۔ قبیلہ دوس کے ہیں ان کا ذکر ابن اسحاق نے شرکائے بدر یں کیا ہے صرف ابو نعیم نے ان کا ذکر اسی طرح مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) تجویزوآراء