06 Nov سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ) 2015-11-06 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 398 سال مہینہ تاریخ سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن جیش بن یزید نخعی مشہور نام ان کا ارقم ہے قبیلہ نخع کے وفد کے ساتھ رسول خدا ﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے تھے ارقم کے نام میں ان کا ذکر ہوچکا ہے۔ انکا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) تجویزوآراء