ابن حارثہ بن لام بن عمرو بن ثمامہ بن عمرو بن طریف طائی ان کا تذکرہ ابن قانع نے لکھا ہے اور انھوں نے اپنی اسناد سے حمید بن منہب سے انھوں نے اپنے دادا وس بن حارثہ سے روایت کی ہے ہ وہ کہتے تھے میں قبیلہ طر کے ستر سواروں کے ساتھ گیا اور میں نے آپ سے اسلام کے اوپر بیعت کی اور انھوں نے ایک طویل حدیث ذکر کی ہے۔ انکا تذکرہ ابن دباع نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)