ابن خالد بن عبید بن امیہ بن عامر بن خطمہ بن جشم بن مالک بن اوس انصری اوسی۔ یہی ہیں جن کے حق یں حسان بن ثابت نیجنگ یرموک میں کہا تھا۔
اوفیت یوم الروع اوس بن خالد یمج وما کالر عث مختضب النحر
(٭ترجمہ۔ میں نے خوف والے دن اوس بن خالد کو دیکھا کہ وہ مرغ کے تاج کے مثل (سرخ) خون تھوک رہے تھے اور تمام سینہ ان کا رنگین تھا)
ان کا تذکرہ کلبی نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)