ابن معلی بن لوذان بن حارثہ بن زید بن ثعلبہ بن عدی بن مالک بن زید مناہ بن حبیب بن عبد حارثہ بن مالک بن جشم بن خزرج یہ اور ان کے بھائی سب صحابی ہیں اور بعض ان میں سے جنگ بدر میں شریک ہوئے ہیں ان کے حالات اپنے مقامت میں انشاء اللہ تعالی آئیں گے۔ ان کو کلبی نے ذکر کیا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)