06 Nov سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ) 2015-11-06 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 417 سال مہینہ تاریخ سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن ثعلبہ تیمی۔ حاکم ابو عبداللہ نے ان کا تذکرہ ان صحابہ کے ذیل میں لکھا ہے جو نیشاپور چلے آئے تھے۔ انکا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) تجویزوآراء