07 Nov سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ) 2015-11-07 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 361 سال مہینہ تاریخ سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن یزید بن اصرم۔ انصاری۔ ابن شہاب نے بیان کیا ہے کہ بی نجار میں سے جو لوگ بیعت عقبہ میں شریک ہوئے تھے ان یں اوس بن یزید بن اصرم بھی تھے۔ ان کا تذکرہ ابو نعیم ور ابو موسی نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) تجویزوآراء