سکونی۔ابوبسکربن عیسیٰ نے تاریخ اہل مصر میں ان کا ذکرکیاہے اورکہاہے کہ یہ ابوعبیدہ بن جراح کے ساتھیوں میں تھے لوگوں نے ان کا صحابی ہونا اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرنے بیان کیاہے۔ان کاتذکرہ ابن دباغ نے ابوعمرپر استدراک کرنے کےلیے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)