۔عبداللہ بن عیاض کے والد ہیں۔ان سے ان کے بیٹے عبداللہ نے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قبیلۂ ہوازن پر بارہ ہزارآدمیوں کے ساتھ چڑھائی کی تھی۔ان کا شمار اہل طائف میں ہے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصر لکھاہے اوربخاری نے ان کواپنی تاریخ میں ذکرکیاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)