20 Nov سیّدنا عینیہ ابن عائشہ رضی اللہ عنہ 2015-11-20 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 526 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عینیہ ابن عائشہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) مرانی ۔صحابہ میں سے ہیں غزوۂ موتہ میں اوراس کے بعدکے غزوات میں شریک تھے ابن معدان نے اس کو ذکرکیاہےیہ ابن ماکولاکاقول تھا۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء