05 Nov سیدنا) ازہر (رضی اللہ عنہ) 2015-11-05 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 294 سال مہینہ تاریخ سیدنا) ازہر (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن حمیضہ ان کے صحابی ہونے میں کلام ہے۔ انھوں نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے۔ ابو عمر نے ان کا تذکرہ مختصر لکھا ہے۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر ۱) تجویزوآراء