05 Nov سیدنا) ازہر (رضی اللہ عنہ) 2015-11-05 ضیائے صحابہ کرام ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 252 سال مہینہ تاریخ سیدنا) ازہر (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن قیس۔ کنیت ان کی ابو الولید۔ ان سے حریز بن عثمان نے روایت کی ہے (کسی اور نے ان سے روایت نہیں کی یہ ابن عبدالبر کا قول ہے) کہ نبی ﷺ مغربکے فتنے سے پناہ مانگا کرتے تھے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر اور ابوموسی نے کیا ہے۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر ۱) تجویزوآراء