07 Nov سیدنا) بدیل (رضی اللہ عنہ) 2015-11-07 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 427 سال مہینہ تاریخ سیدنا) بدیل (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ان کا نسب نہیں بیان کیا گیا۔ شمار ان کا اہل مصر میں ہے۔ ان کی حدیث موسی بن علی بن رباح نے اپنے والد بدیل سے ویت کی ہے کہ انھوں نے کہا میں نے نبی ﷺ کو موزوں پر مسحکرتے ہوئے دیکھا ہے۔ انکا تذکرہ ابن مندہ ور ابو نعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) تجویزوآراء