ابن ابی بجیر عبسی عبس بن فیض بن ریث بن غطفان کی اولاد سے ہیں اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ قبیلہ جہینہ کے ہیں بنی دینار ابن نجار کے حلیف تھے بدر اور احد میں شریک تھے مگر بنی دینار بن نجار کہتے ہیں کہ یہ لوگ ہمارے غلام تھے یہ قول ابوعمر کا ہے اور ابن مدہ اور ابو نعیم نے کہا ہے کہ زہری کہتے تھے کہ یہ بدر میں شریکت ھے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)