یہ ثقفی ہیں ابن ماکولا نے کہا ہے کہ ان کا صحابی ہونا ثابت ہے اور انھوں نے نبی ﷺ سے روایت بھی کی ہے۔ ان سے حفصہ بنت سیرین نے رویت کی ہے اور کہا ہے کہ اس کو ابوبکر شافعی نے روایت کیا ہے اور ان کا نام بجیر بتایا ہے اور اس کو اسماعیل نے روایت کی اہے ور انھوں نے ان کا نام بشیر بتای اہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)