ابن حبیب حنفی۔ (٭نسبت ہے ایک قبیلہ کی طرف) ابو نعیم نے کہا ہے کہ ان کا تذکرہ بکر بن حارثہ جہنی کی حدیث میں آتا ہے رسول خدا ﷺ نے ان کا نام بریر رکھ اتھا یہ ابو نعیم کا بیان تھا۔ بکر بن حارثہ کا ذکر ہوچکا ہے مگر ان کا اس میں کچھ تذکرہ نہیں آیا۔ اور ابو موسی نے صرف اسی قدر لکھا ہے کہ بکر بن حبیب حنفی ابو نعیم نے ان کا تذکرہ صحابہ میں کیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ ان کا ذکر حدیث میں ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)