07 Nov (سیدنا) بلیل (رضی اللہ عنہ) 2015-11-07 علمائے اسلام متفرق 280 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) بلیل (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن بلال بن احیحہ بن جلاح کنیت ان کی ابو لیلی۔ عمران کے بھائی ہیں یہ دونوں بھائی نبی ﷺ کے صحابی تھے اور دونوں احد میں اور اس کے بعد کے غزوات میں شریک ہوئے یہ عدوی کا بیان ہے۔ ان کا تذکرہ ابن دباغ نے کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء