ابن اوس۔ ان کا صحابی ہونا ثابت ہے۔ انھوں نے نبی ﷺ سے کئی حدیثیں روایت کی ہیں۔ ان کا تزکرہ ابو موسی نے ابن شاہینس ے رویت کیا ہے او رکہا ہے ہ میں ان کو حارث بن اوس سمجھتا ہوں جن کاذکر کتابوں میں ہے واقدی نے ان کا یہی نام لکھا ہے۔
(اس الغابۃ جلد نمبر ۲)