کنیت ان کی ابو رافع سلمی ہے۔ ابن ماکولا نے ان کا تذکرہ بشیر میں کیا ہے اور کہا ہے کہ بشیر سلمی نے نبی ھ سے روایت کی ہے ہک آپ نے فرمایا (قریب قیامت کے) ایک آگ مثل تیر سیلاب کینکلے گی۔ ان سے ان کے بیٹے رافع نے روایت کی ے۔ انکی حدیث میں اور ان کے نام میں بہت اکتلاف ہے بعض لوگوںنے وہی بیان کیا ہے جو ہم نے لکھا اور بعض لوگوں نے بشیر بفتح با لکھا ہے اور بعض لوگوں نے شر بغیر یا کے لکھا ہے سب اپنے اپنے مقام پر ذکر کیا جائے گا۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)