یہ بسر بیٹِ ہیں عصمتہ مزنی کے جو نبی ثور بن ہرمہ بن لاطم بن عثمان بن عمرو بن ادبن طابخہ سے ہیں۔ بنی مزینہ کے سرداروں میں سے تھے
بعض لوگوں کا بیان ہے کہ یہ صحابی ہیں اور انھوں نے نبی ﷺ سے یہ روایت کی ہے ہ جو کوئی قبیلہ جہینہ کے لوگوں کو اذیت دے اس نے درحقیقت مجھے اذیت دی اس کو آمدی نے بیان کیا ہے یہ ابن ماکولا کا قول تھا۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)