یہ بسر بیٹِ ہیں سعیان بن عمرو بن عویمر بن صرمہ عبدالہ بن قمیر بن حبشہ بن سلول بن کعب بن عمرو بن ربیعہ کے ربیعہ کا نام بھی خزاعی ہیں کعبی ہیں شریف آدمی تھے انھیں نبی ﷺ نے ایک خط لکھا تھا اور انھیں اسلام کی ترغیب دی تھی قصہ حدیبیہ میں ان کا تذکرہ آتا ہے۔ یہی ہیں جو عمرہ حدیبیہ کے وقت رسلو خدا ﷺ سے ملے تھے ار اپنے ساتھ ہدی لائے تھے اور حضرت ے بیان کیا کہ اہل قریش اپنے تمام بچوں اور عورتوں کو لے کر چیتے کی کھالیں پہن کر نکلے ہیں الی آخر الحدیث۔ سن۶ھ میں اسلام لائے اور حدیبیہ میں رول کدا ﷺ کے ہمراہ تھے۔ ان کا تذکرہ تینوں نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)