07 Nov سیدنا) بسر (رضی اللہ عنہ) 2015-11-07 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 369 سال مہینہ تاریخ سیدنا) بسر (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) یہ بسر بیٹے ہیں سلیمان کے ان سے انکی بیٹی سعیہ روایت کرتی ہیں کہ انھوںنے کہا میں نے رسول کدا ﷺ سے حدیثیں سنی ہیں اور میں نے آپ کے پیچھے نماز پڑھی ہے یہ امیر ابو نصر کا قول تھا۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) تجویزوآراء