07 Nov سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ) 2015-11-07 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 349 سال مہینہ تاریخ سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) انصاری۔ انکا تذکرہ ابو موسی نے لکھاہے اور کہا ہے کہ عبدان نے ان کو ان صحابہ میں ذکر کیا ہے جو جنگ بیر معونہ میں شہید ہوئے۔ بیر معونہ بنی عامر کے ایک چشمہ کا نام ہے۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) تجویزوآراء