07 Nov سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ) 2015-11-07 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 376 سال مہینہ تاریخ سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ثقی۔ بعض لوگ ان کو بشیر کہتے ہیں۔ ان سے حفصہ بنت سیرین نے رویت کی ہے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے اسی جگہ لکھا ہے اور ابن مندہ اور ابو نعیم نے بشیر کے بیان میں لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) تجویزوآراء