ثقفی ان سے حفصہ بنت سیرین نے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا میں رسول خدا ﷺ کے حضور میں حاضر ہوا اور میں نے عرض کیا کہ یارسول اللہ میں نے زمانہ جاہلیت میں یہ نذر مانی تھی کہ اونٹ کا گوشت نہ کھائو ں گا اور شراب نہ پیوں گا تو رسول کدا ﷺ نے فرمایا کہ اونٹ کا گوشت تو کھائو ہاں شراب البتہ نہ پیو۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھاہے۔ ابن ماکولا نے بیان کیا ہے ہ ان کے نام میں اختلا ف
ہے بعض لوگ بشیر کہتے ہیں اور بعض لوگ بجیر کہتے ہیں۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)