07 Nov سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ) 2015-11-07 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 302 سال مہینہ تاریخ سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن عمرو۔ہجرت کے سال میں پیدا ہوئے۔ یہ بشیر کہتے تھے کہ جب نبی ﷺ کی وفات ہوئی تو میں دس برس کا تھا۔ ان سے مروی ہے ہ حجاج کے زمانے میں یہ اپنی قوم کے مکھیا تھے سن۸۵ھ میں ان کی وفات ہوئی ان کا تذکرہ ابو عمر نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) تجویزوآراء