07 Nov (سیدنا) بھیس (رضی اللہ عنہ) 2015-11-07 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 368 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) بھیس (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن سلمی تمیمی۔ انھوں نے کہا ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ کسی مسلمان کو اپنے بھائی مسلمان کا مال لینا جائز نہیں مگر جو وہ اپنی خوشی ے دے دے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء