07 Nov سیدنا) بریر (رضی اللہ عنہ) 2015-11-07 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 301 سال مہینہ تاریخ سیدنا) بریر (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن جندب اور بعض لوگ کہتے ہیں ان کے والد کا نام عشرقہ ہے کنیت ان کی بو ذر غفاری ہے ان کے نام میں اختلاف ہے ان کا تذکرہ جندب کے نام میں اور کنیت کے باب میں انشاء اللہ تعالی آئے گا۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) تجویزوآراء