۔حبیب کے والد ہیں۔دونوں صحابی ہیں۔ابوزکریایعنی ابن مندہ نے اسی طرح لکھاہے اور طبرانی نے ان کے بیٹے حبیب کے تذکرہ میں ان کا نام فریک لکھاہے اوربغوی اورابوالفتح ازدی نے فویک بیان کیاہےان کے بیٹے حبیب نے روایت کی ہے کہ ان کے والد انھیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں لے گئے تھے یہ حدیث عدی بن فویک کے نام میں گذرچکی ہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)