21 Nov سیّدنا فاکہ ابن سکن رضی اللہ عنہ 2015-11-21 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 552 سال مہینہ تاریخ سیّدنا فاکہ ابن سکن رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن زید بن خنسأ بن کعب بن عبیدبن عدی بن غنم بن کعب بن سلمہ انصاری سلمی۔بدر کے بعد تمام مشاہد میں شریک رہےاوررسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کی حراست کیاکرتے تھے۔یہ ابن کلبی کاقول ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء