21 Nov سیّدنا فاکہ ابن عمر رضی اللہ عنہ 2015-11-21 ضیائے صحابہ کرام ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 710 سال مہینہ تاریخ سیّدنا فاکہ ابن عمر رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) داری۔تمیم داری کے چچازاد بھائی ہیں صحابی ہیں بیت جبرین میں جوفلسطین کا ایک شہر ہے رہتے تھے۔جعفرمستغفری نے ان کاتذکرہ لکھاہےاوراس سے زیادہ نہیں بیان کیا۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء