بن حارث بن علقمہ بن کلدہ بن عبدمناف بن عبدالدار بن قصی بن کلاب بن مرہ قریشی عبدری۔انھوں نے حبش کی طرف ہجرت کی تھی اس کو ابن اسحاق نے ذکرکیاہے اورابن عقبہ نے نہیں ذکرکیا۔یہ فراس واقعہ یرموک میں شہید ہوئےتھے۔ان کا تذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھا ہےمگرابوموسیٰ نے ان کے نسب میں کلدہ کانام علقمہ سے پہلے بیان کیاہے اورابوعمرنے ایساہی بیان کیاہے جیساہم نے بیان کیااورابن کلبی اورابن حبیب اورابن ماکولا نے بھی ایساہی لکھاہے زید بن بکار نے بھی ایساہی لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)