21 Nov سیّدنا فروہ رضی اللہ عنہ 2015-11-21 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 732 سال مہینہ تاریخ سیّدنا فروہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ان کا نسب نہیں بیان کیاگیاصحابی ہیں۔ ان کی حدیث معاویہ بن صالح نے ابوعمروسے انھوں نے بشیر سے روایت کی ہے۔بخاری نے ان کا تذکرہ صحابہ میں کیاہے۔ابن مندہ اورابونعیم نے ان کاتذکرہ لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء