21 Nov سیّدنا فروہ ابن نعمان رضی اللہ عنہ 2015-11-21 ضیائے صحابہ کرام ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 591 سال مہینہ تاریخ سیّدنا فروہ ابن نعمان رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن حارث بن نعمان انصاری خزرجی ۔بنی مالک بن نجار سے ہیں۔جنگ یمامہ میں شہید ہوئےاحداوراس کے بعد کے تمام مشاہد میں شریک تھے۔ان کا تذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء