ہاشمی۔سری بن یحییٰ نے حرملہ بن اسیر سے جوان کے چچازاد بھائی تھےانھوں نے فضل بن عبدالرحمن ہاشمی سے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم لڑائی میں رجز پڑھتے تھے اور فرماتے تھےکہ میں سرداروں کابیٹاہوں ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔حافظ ابومسعود نے ان کا تذکرہ لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )