رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام تھے۔اہل یمن سے ہیں۔اس کو جعفر نے بیان کیاہے اور انھوں نے ایک مقام پر یہ بھی بیان کیاہے کہ یہ شام میں فروکش تھے۔ابوبکر بن جریر نے ان کو رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں میں ذکرکیاہے۔بعض لوگوں کا بیان ہے کہ ان کی وفات شام میں ہوئی۔ان کا تذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے۔ابوعمرنے کہاہے کہ میں ان کاحال اس سے زیادہ کچھ نہیں جانتا۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)