21 Nov سیّدنا فضالہ ابن حارثہ رضی اللہ عنہ 2015-11-21 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 474 سال مہینہ تاریخ سیّدنا فضالہ ابن حارثہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ۔اسمأ بن حارثہ کے بھائی ہیں۔ان کی حدیث عبدالرحمن بن حرملہ نے روایت کی ہے۔ان کے صحابی ہونے میں اختلاف ہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء