21 Nov سیّدنا فضالہ انصاری رضی اللہ عنہ 2015-11-21 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 565 سال مہینہ تاریخ سیّدنا فضالہ انصاری رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ثم الظفری۔ادریس بن محمد بن انس بن فضالہ کے داداہیں۔ادریس نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسےانھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک حدیث روایت کی ہے۔یہ جعفرکاقول ہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء