20 Nov سیّدنا غنی ابن قطیب رضی اللہ عنہ 2015-11-20 علمائے اسلام متفرق 264 سال مہینہ تاریخ سیّدنا غنی ابن قطیب رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) فتح مصرمیں شریک تھے۔ان کاتذکرہ صحابہ میں کیاگیاہےمگران کی کوئی روایت معلوم نہیں ہوتی۔یہ ابوسعید بن یونس کاقول ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء