/ Tuesday, 07 May,2024

سیّدناغررب کندی رضی اللہ عنہ

کندی تھے ان کاشماراہل شام میں ہے ان سےابوعفیف یعنی عبدالملک نے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاہےکہ تم لوگ میرے بعد نئی چیزیں پیداکروگے مگرمحدثات عمر  رضی اللہ عنہ مجھ کوبہت محبوب ہیں ان کا تذکرہ ابن مندہ نے لکھاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) ۔۔۔۔
محفوظ کریں