سیّدنا غشمیر ابن درید رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح)
نے بیان کیاہے کہ صحابہ میں قبیلۂ بنی خطمہ سے ایک شخص غشمیربن خرشہ قاری تھےانھیں نے عصماء بنت مروان یہودیہ کوقتل کیاتھاجو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجوکیاکرتی تھی اورابوعمرنے کہاہے کہ ان کا نام عمیرتھاجیساکہ اوپرگذرچکا۔