اوربعض لوگ ان کو غضیف بن حارث کندی اوربعض سکونی کہتےہیں۔صحابی ہیں شام کے رہنے والے ہیں ان کی بابت اختلاف ہے۔یونس بن سیف نے کہاہےکہ ان کانام غطیف بن حارث بن غطیف ہے اورلوگوں نے بغیر کسی شک کے غطیف لکھاہےاوران کو پہلے غضیف کندی کہتےہیں اوربعض ابوغطیف اوربعض غضیف اوریہی صحیح ہے۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے اوران کو پہلے غضیف کے علاوہ بیان کیاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)